نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان. آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپین شپ 2019ء

All other company names, brand names, trademarks and logos mentioned on this website are the property of their respective owners and do not constitute or imply endorsement, sponsorship or recom mendation thereof by BOL, and do not constitute or imply endorsement, sponsorship or recom mendation of BOL by the respective trademark owner اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2018
اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018 پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان درمیان 2 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے،اور اب 2 دن کا کھیل ختم ہو چکا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 155 اوورز میں 431 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ہے، اور اب پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے نیوزی لینڈ ٹیم کا اسکور کارڈ اس طرح رہا، ٹوم لیتھم 3 گیندوں میں 4 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کی بالنگ پر اظہر علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے، بلنڈیل 29 گیندوں میں 5 رنز بنا کر شاہین شاہ ہآفریدی ہی کی بالنگ پر یاسر شاہ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، ولیمسن 297 گیندوں پر 129 رنز بنا کر یاسر شاہ کی بالنگ پر حارث سہیل کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، روز ٹیلر 151 گیندوں پر 70 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کی بالنگ پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے، نکولس 137 گیندوں پر 56 رنز بنا کر نثیم شاہ کی بالنگ پر شان مسعود کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، واٹلنگ 145 گیندوں پر 73 رنز بنا کر شاہین شاہ کی بالنگ پر یاسر شاہ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، سینٹنر 43 گیندوں پر 19 رنز بنا کر فہیم اشرف کی بالنگ پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، جیمیسن 69 گیندوں پر 32 رنز بنا کر محمد عباس کی بالنگ پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے، ٹم سائوتھی 9 گیندوں میں 0 پر یاسر شاہ کی بالنگ پر بولڈ ہوئے، ویگنر 36 گیندوں پر 19 رنز بنا کر یاسر شاہ کی بالنگ پر شان مسعود کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے اور ٹرینٹ بولٹ 17 گیندوں پر 8 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے، شاہین شاہ آفریدی نے 4 وکٹیں لیں اور یاسر شاہ نے 3 جب کہ محمد عباس، نثیم شاہ اور فہیم اشرف نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا پاکستان کی بیٹنگ پر نظر ڈالی جائے تو پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 30 رنز اسکور کیے ہیں ۔ نیوز فلیکس آپ کی مکمل رازداری کا خاص خیال کرتا ہے

واشنگٹن — پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا ساتواں میچ بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیل رہی ہے۔ اب تک پاکستان کے 6 میچوں میں 5 اور نیوزی لینڈ کے 6 میچوں میں 11 پوائنٹس ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 106 ون ڈے انٹرنیشنل ہو چکے ہیں۔ پاکستان 54 اور نیوزی لینڈ 48 میچ جیتا ہے۔ ایک میچ ٹائی ہوا جب کہ 3 میچ نامکمل رہے تھے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری 14 مقابلوں میں پاکستان صرف ایک جیت سکا ہے۔ انگلینڈ میں دونوں ٹیمیں 4 بار سامنا کر چکی ہیں۔ ان میں 3 میچ پاکستان نے جیتے اور صرف ایک میں شکست کھائی۔ ورلڈ کپ میں 8 مقابلے ہو چکے ہیں جن میں پاکستان 6 جیتا اور دو میں ناکامی ہوئی۔ سرفراز احمد نیوزی لینڈ کے خلاف 8 میچوں میں قیادت کر چکے ہیں اور صرف ایک میچ جیتے ہیں۔ مجموعی طور پر پاکستان 922 ون ڈے انٹرنیشنل کھیل چکا ہے جن میں 481 میں فتح اور 413 میں شکست ہوئی۔ 8 میچ ٹائی ہوئے جب کہ 20 نامکمل رہے۔ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کی سرزمین پر 87 ون ڈے انٹرنیشنل کھیل چکی ہے جن میں 35 میں کامیابی جب کہ 50 میں شکست ہوئی۔ 2 میچ نامکمل رہے تھے۔ برمنگھم میں پاکستان کرکٹ ٹیم 13 میچ کھیل چکی ہے جن میں 5 کامیابیاں ملی ہیں۔ یہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا میچ ہو گا۔ ورلڈ کپ 1983 میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 52 رنز سے شکست ہوئی تھی۔ ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں پاکستان 76 میچ کھیل چکا ہے جن میں 42 میں کامیابی اور 32 میں ناکامی ہوئی۔ 2 مقابلے مکمل نہیں ہو سکے۔ سرفراز احمد اب تک 45 ون ڈے انٹرنیشنلز میں کپتانی کر چکے ہیں جن میں 23 میچ انھوں نے جیتے ہیں اور 20 ہارے ہیں۔ 2 میچ مکمل نہیں ہوئے۔ بدھ کو میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔.

18
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپین شپ 2019ء
اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، اعداد و شمار
Who impressed you the most today? ویب سائٹ کے ذریعے سے جو ہم ڈیٹا حاصل کرتے ہیں
نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز
اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2018
New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series New Zealand vs Pakistan Test series
Who impressed you the most today? اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018 جیسا کہ نام، ای میل، پتہ وغیرہ جس کے ذریعے ہم آپ کو تمام تازہ کاریوں سے أگاہ رکھتے ہیں

اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018.

30
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، اعداد و شمار
آکلینڈ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آکلینڈ میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی20 ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا جس کے لیے قومی ٹی20 اسکواڈ نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے دوسرے روز بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ یہ بھی پڑھیں: قبل ازیں نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود قومی کرکٹ ٹیم نے آکلینڈ کے ایڈن پارک اسٹیڈیم میں نیٹ پر باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی تھی۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچنے کے بعد پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا یہ پہلا ٹریننگ سیشن تھا جس میں فزیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پریکٹس سیشن کے دوران کرکٹرز کو خصوصی لیکچرز دیے، کوچ نے بیٹنگ اور باؤلنگ کے ساتھ فیلڈنگ کی خصوصی پریکٹس کرائی۔ انجری کا شکار قومی کرکٹرز بابر اعظم اور امام الحق نے بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ اس موقع پر آل راونڈر عماد وسیم نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ کھلاڑی اب بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تماشائیوں کی موجودگی میں لطف اندوز ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 18 دسمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ کھیلنے کے لیے پرعزم ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کوئنز ٹاؤن میں ویڈیو لنک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے پریکٹس ٹھیک سے نہیں کر سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی اسکواڈ کی طرف سے کی گئی خلاف ورزی کی انجانے میں ہوئی، نیوزی لینڈ کرکٹ نے بھی بعد میں قومی اسکواڈ کے تعاون کرنے کی تعریف کی۔
نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان، قومی ٹیم297 رنز پر آؤٹ
اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018
نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان، قومی ٹیم297 رنز پر آؤٹ
More: — Pakistan Cricket TheRealPCB